X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

میری باتیں نہ سہہ سکوگے, نہ سن سکوگے: مریم نواز

 مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور نائب صدر مریم نواز نے کہاہے نیب میں پیش ہونے سے متعلق عوام سے رائے مانگ لی ہے ۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا ہے کہ میری پریس کانفرنس میں تمام سازشیں بے نقاب ہونے کے باوجودگھبراہت میں حکومت نے میرے خلاف ایک اور مقدمہ قائم کردیا ہے ، میں عوام سے پوچھتی ہوں کہ میرے سوالات کے جواب ملنے کی بجائے کیا مجھے اس نیب میں پیش ہونا چاہئے ؟جو آڈیو اور ویڈیو کے ذریعے کے ذریعے یرغمال ہو۔مریم نوازنے عوام کومخاطب کرتے ہوئے کہ میں آپ سے مشورہ چاہتی ہوں کہ مجھے ایک ثابت شدہ انتقام کے سامنے پیش ہونے کابائیکاٹ کرنا چاہئے یا پیش ہوکر نیب عدالت میں کھڑے ہوکر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردینا چاہئے،۔ انہوں نے کہا کہ” بلاناہے تو اپنے رسک پر بلانا میری باتیں نہ سن سکو گے نہ سہہ سکوگے، یہ ناہو کہ سرپیٹتے رہ جاﺅ!

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.