X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

نازبلوچ کی ہمدردیاں مریم کیساتھ۔۔۔ سوشل میڈیا صارفین پر خوب برسی

 پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہاہے کہ مریم نواز کے جلسہ کے بعد سوشل میڈیا پر گندی گندی گالیاں دی جارہی ہیں، یہ ہماری اخلاقیات نہیں ہیں، ہمارامعاشرہ ایسا نہیں ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نازبلوچ نے کہا کہ مریم نواز کے جلسہ کے بعد سوشل میڈیا پر گندی گندی گالیاں دی جارہی ہیں، یہ ہماری اخلاقیات نہیں ہیں، ہمارامعاشرہ ایسا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پانچ دس سال پہلے تک ماں بیٹیاں سب کی سانجی ہوتی تھیں لیکن اب جو کچھ ہورہا ہے، میں کہتی ہوں کہ خدا کے لئے سوشل میڈیا پر اختلاف رائے کریں لیکن کسی کو ماں بہن کی گالیاں نہ دیں۔

پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے مزید کہا کہ حکومت عوام کی روٹی تو چھین رہی ہے لیکن اپنے خرچ کم نہیں کررہی ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.