پاکستانی خبریں
عمران خان کا پی ٹی آئی میں گروپ بندی کا اعتراف
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے ایک پرگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ مانتا ہوں کہ پارٹی میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے گروپس موجود ہیں ۔لیکن آہستہ آہستہ ان کے درمیان تناو کم ہو جا ئے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں پر امید ہوں کہ جب حکومت میں آجائیں گے تو انشااللہ گروپنگ ختم ہو جائے گی۔