پاکستانی خبریں

بلاول کا شہباز شریف کو شاعری کی زبان میں جواب

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں انتخابی مہم کے دوران شہبازشریف نے کراچی والوں کے سامنے آصف علی زرداری کے لیے شاعری کی تھی ۔ تو بلاول بھی کہاں پیچھے رہنے والا تھا ۔اس نے بھی شاعری کا جواب انہی کی زبان میں دے دیا۔ شعر کچھ اس طرح تھا، مزدور کا ہےہاری کا، سندھ نہیں درباری کا،ووٹ مانگنے نکلے ہیں، راستہ تک پتہ نہیں لیاری کا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button