X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پاک بحریہ کا سمندر میں اینٹی نارکوٹکس آپریشن، 675 کلو حشیش اور 4 کلو ہیروئن قبضے میں لے لیا

پاک بحریہ نے سمندر میں اینٹی نارکوٹکس آپریشن کے دوران چھ سو پچہتر کلو حشیش اور چار کلو ہیروئن قبضے میں لے لی۔

ترجمان ہاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے مبارک ولیج کے قریب سمندر میں اینٹی نارکوٹکس آپریشن کر کے 300 ملین روپے مالیت کی چھ سو پچہتر کلوحشیش اور چار کلو ہیروئن قبضے میں لے لی ہے۔

ترجمان کے مطابق پاک بحریہ نے پیچیدہ آپریشن اے این ایف کے تعاون، مستقل نگرانی اورانٹیلی جنس کی بنیاد پرکیا۔منشیات مزید کارروائی کیلئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردی گئی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.