پاکستانی خبریں
پاک فوج کے شہید سپاہی احتشام علی کی نماز جنازہ میں احمد اقبال صاحب کی شمولیت
پاک فوج کے شہید سپاہی احتشام علی کی نماز جنازہ موضع چندووال میں ادا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے کے اس بہادر سپوت کی قربانی قبول کرے۔ احمد اقبال صاحب کی بھی جنازے میں شرکت، انہوں نے بھی نمازِجنازہ پڑھی۔ احتشام علی ایک بہت ہی بہادر سپاہی تھے۔ ان کی بہادری کی مثالیں تو سب لوگ دیتے ہیں۔ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔