X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پاک فوج کے شہید سپاہی احتشام علی کی نماز جنازہ میں احمد اقبال صاحب کی شمولیت

پاک فوج کے شہید سپاہی احتشام علی کی نماز جنازہ موضع چندووال میں ادا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے کے اس بہادر سپوت کی قربانی قبول کرے۔ احمد اقبال صاحب کی بھی جنازے میں شرکت، انہوں نے بھی نمازِجنازہ پڑھی۔ احتشام علی ایک بہت ہی بہادر سپاہی تھے۔ ان کی بہادری کی مثالیں تو سب لوگ دیتے ہیں۔ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.