پاکستانی خبریں
جناب احسن اقبال نے کہا کہ کےپی میں ایک بھی نیاہسپتال نہیں
جناب احسن اقبال نے کہا کہ کےپی میں ایک بھی نیاہسپتال نہیں بنا،نہ ایک میگاواٹ بجلی پیداہوئی۔ کےپی کی حکومت نےپشاور کو کھنڈر بنا دیا۔ جوپارٹی کارکنوں کیساتھ انصاف نہیں کرسکی،ملک میں کیاانصاف لائےگی۔ پی ٹی آئی بگھوڑوں اورلوٹوں کی پارٹی بن چکی ہے۔پروفیسر احسن اقبال