X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال، پشاور ہائیکورٹ کے دو ججز نوکری سے برخواست

پشاور ہائیکورٹ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر دو ججز کو نوکری سے برخواست کردیا۔

پشاور ہائیکورٹ کے اعلامیہ کے مطابق سول جج طیب علی اور ایڈیشنل سیشن جج ناصر کمال کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر برخواست کیا گیا ہے۔ دونوں ججز کو انکوائری کمیٹی کی سفارش کی روشنی میں برخواست کیا گیا ہے۔

دونوں ججز کے خلاف ہائیکورٹ کو شکایات موصول ہونے پر انکوائری کی گئی۔ انکوائری کمیٹی نے تمام ثبوتوں اور موقف جاننے کے بعد ججز کو نوکری سے برخواست کرنے کی سفارش کی تھی۔

قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سورج آج خانہ کعبہ کے اوپر سے گزرے گا شاعر حمایت علی 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ایفل ٹاور رنگ برنگی روشنیوں میں نہا گیا دنیا بھر کے کشمیری آج یوم شہدا کشمیر منا رہے ہیں۔ 

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.