پاکستانی خبریں

سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا نارووال میں یونیورسٹی طلباءوطالبات سےخطاب

سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا نارووال میں یونیورسٹی طلباءوطالبات سےخطاب کر تے ہوئے کہتے ہیں کہ آج طلباء کو علی گڑھ یونیورسٹی کے طلباء کا قردار ادا کرنا ہوگا۔ مجھ پر گولی چلانے والا شخص نارووال کا ہی رہائشی تھا۔ چند مذہبی جماعتیں اور سیاسی رہنما نفرت پھیلا رہے ہیں۔ ہم نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے، جس سے آج پاکستان میں امن ہے۔ اور چار سالوں میں دس ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button