الیکشن کمیشن کا پولنگ کا وقت ایک گھنٹا بڑھانے کا فیصلہ۔ پو لنگ کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پولنگ کا عمل 25 جولائی کو 10 گھنٹے تک جاری رہے گی۔ واضح رہے کہ پولنگ کا وقت صبح 8 سےشام 5 سے بڑھا کر صبح 8 سے شام 6 بجے کر دیا گیا ہے۔
- 6 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا
Tags: election 2018الیکشن 2018
Leave a Comment