X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ملیر کا شاداب علاقہ سوکھ گیا

ملیر کا سر سبز علاقہ بنجر ہوتا جا رہا ہے۔ ملیر کا پانی ترش ہوا تو یہاں کے لوگوں میں بھی کڑواہٹ گھل گئی۔  شہر کا سر سبز علاقہ پانی کی نعمت سے مرحوم۔ ملیر میں پانی کی کمی سے لوگ پریشان۔ یہ ملیر کا وہ علاقہ جہاں سے ریت اور بجری نکالی جاتی ہے۔

جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں بھی پانی کی قلت موجود ہے۔ اس لیے ہمیں پانی کو ضائع نہیں کرنا چاہیے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.