احسن اقبال نے تحریک انصاف کو بھگاڑوں کی پارٹی قرار دے دیا۔ احسن اقبال لاہور ہائیکورٹ میں پیش۔ سابقہ وزیر داخلہ احسن اقبال توہین عدالت کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں پیش۔ احسن اقبال نے عدالت سے معافی مانگ لی۔ احسن اقبال نے کہا کہ مین عدلیہ کہ عزت کرتا ہوں۔ احسن اقبال نے کہا کہ میں موت کے منہ سے واپس آیا ہوں، میرے لیے عہدے معنی نہیں رکھتے میں عدالت سے معافی مانگتا ہوں۔
- 6 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
احسن اقبال لاہور ہائیکورٹ میں پیش
Tags: ahsan iqbalاحسن اقبال
Leave a Comment