X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پینچ چکا ہے

منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پینچ چکا ہے۔ صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم پر تناؤ نے بھی مشکلات پیدا کیں۔

صوبوں نے پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے مناسب حکمت عملی نہیں بنائی۔ واپڈا

پانی 1000 کیوسک میٹر کی آخری سطح سے بھی نیچے ہے۔ وفاق کی جانب سے واپڈا کو پانی کے ذخیروں کیلئے مختص رقم بھی سن 2000 کے بعد سے کم ہوتی گئی۔ صوبے پانی پر کسی قسم کے ٹیکس لگانے کے بھی حامی نہیں ہیں۔ وفاق بھی صوبوں کے مسائل حل کرنے میں نکام ہے۔ واپڈا نے 18 ترمیم کو پانی کی کمی کی وجہ قرار دے دیا ہے۔ وفاق اور صوبوں کے درمیان بجلی کی پیداوار کی قیمتوں اور بجلی کی تقسیم جیسے معاملات پر بھی تنازعات ختم نہ ہوسکے۔ رپورٹ

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.