پاکستان انجنیئرنگ کونسل کو انٹرنیشنل پرو فیشنل انجنیئر لائسنس جاری کرنے کا اعلان۔ پاکستان انجنیئرنگ کونسل کو لائسنس جاری کرنے اختیار لندن میں ہوئے اجلاس کے دوران دیا گیا۔ لندن مین ہوئے اجلاس پاکستان کی نمائندگی پاکستان انجنیئرنگ کونسل کے چیئر مین جاوید سلیم نے کی۔
پاکستان اور پاکستان کے انجنیئرز کے لیے بہت بڑی خوشخبری، پاکستان کے لیے دنیا بھر میں کام کرنے کے مواقع کھل گئے۔ پاکستان انجنیئرنگ کونسل کو انٹرنیشنل پروفیشنل انجنیئر لائسنس جاری کرنے کا اختیار مل گیا۔