ٹکٹوں کے معاملے پر تحریک انصاف کے اندر کشمکش اتنی شدت اختیار کرگئی ہے کہ پنجاب میں اکثر حلقوں میں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے ہوگا، تحریک انصاف کے امیدوار کو تحریک انصاف ہی کے رہنما ہرانے کی کوشش کریں گے۔ حامد میر
- 6 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
حامد میر کا کہنا ہے کہ اکثر حلقوں میں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے ہوگا
Leave a Comment