عمران خان کے خطاب پرچیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکا ردِ عمل۔ عمران خان خیر منائیں، ٹکٹوں کی فروخت کا بڑا سکینڈل سامنے آنے والا ہے۔ کرپشن کی دولت پر چلنے والے آج کرپشن کا بھاشن دے رہے ہیں۔ کےپی میں احتساب کا ادارہ ختم کرنے والا کیسے کرپشن پر بات کر رہا ہے۔ عمران خان نواز شریف توسیع اورسیاسی جا نشین ہیں۔
- 6 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
عمران خان کے خطاب پرچیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکا ردِ عمل
Leave a Comment