پاکستانی خبریں
بھارت کشمیریوں کا جزبہ آزادی نہیں،کچل سکتا،جدوجہد جاری رہے گی
بھارت کشمیریوں کا جزبہ آزادی نہیں،کچل سکتا،جدوجہد جاری رہے گی۔ بھارتی فوج کی بر بریت کا نشانہ بننے والے نوجوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ ہزارون شہریوں نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔