پاکستانی خبریں

یونین کونسل ڈومالہ سےاحسن اقبال سابق وزیر داخلہ نے خطاب کر تے ہوۓ کہا

الیکشن مہم PP-49 NA-78 

یونین کونسل ڈومالہ سےاحسن اقبال سابق وزیر داخلہ نے خطاب کر تے ہوۓ کہا کہ اگر ہم ترازو کے ایک پلر ے میں 65 سال اور دوسرے پلرے میں مسلم لیگ نون کے پانچ سال رکھ دئیں تو پانچ سال والا پلرہ بھاڑی ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button