پاکستانی خبریں
یونین کونسل ڈونگیاں میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر احسن اقبال نے کہا
یونین کونسل ڈونگیاں میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر احسن اقبال نے کہا کے اگر آج پاکستان پچھلے پانچ سال کی نسبت زیادہ پر امن زیادہ روشن اور زیادہ خوشحال ہے تو مسلم لیگ نون کا یہ حق بنتا ہے کہ 25 جولائی کو شیر پے ٹھپا لگا کے مسلم لیگ نون کو کامیاب کیا جاے۔