نگران حکومت نے عوام پر پٹرول بمب گرادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔ پٹرول 7 روپے 54 پیسے اضافے کے بعد 99.50 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ پیٹرول ساڑھے سات، اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 119 روپے 31 پیسے کا ہو گیاہے۔ ایک لیٹر پٹرول اب 100 روپے میں ملے گا۔ 2 ماہ میں پٹرول 11 روپے 80 پیسے مہنگا۔ مٹی کا تیل 87 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
ڈالر کی قیمت بڑھنے پر قیمتیں بڑھائی گئیں۔ عالمی سطح پر بھی پٹرول کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔ اعلامیہ