پاکستانی خبریں

نارووال : سہارا میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات کا احتجاج

کالج کے گاردز کا طلباء پر تشدد، اسلحہ بھی تان لیا۔ 40 لاکھ فیس دی ہے، رزلٹ نہ ملا تو سال ضائع ہو جائے گا۔ طلباء۔

اگلی کلاس کے رزلٹ میں 3 ماہ باقی ہیں، اور پچھلا رزلٹ بھی نہیں ملا۔

سہارا میڈیکل کالج تحریکِ انصاف کے ابرارلحق کا  ہے۔

ابرارالحق 40 لاکھ فیس لے کر کھا گیا آگے جمع ہی نہیں کروائی۔ ابرار صاحب ان بچوں کے ساتھ ظلم کرنا بند کرو.ہم پٹواری نہیں جو تمہارے غلط کاموں کا بھی دفاع کریں گے.ہم طلبہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر انہیں انصاف دلائیں گے۔ عوام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button