صاف پانی کمپنی،پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس، نیب نے شہبازشریف کو طلب کرنے کا نوٹس ان کے ماڈل ٹاؤن والے گھر پر موصول کرا دیا۔
لاہور نیب نے صاف پانی کمپنی اورپاورڈویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں شہبازشریف کو طلب کرنے کیلئے 2 نوٹس 180 ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن گیٹ پرموصول کرادیئے۔
خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب )نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کودونوں کمپنیوں میں تفتیش کیلئے 5 جولائی کوطلب کیاہے،نیب نے صاف پانی کمپنی اور پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں 2 نوٹس 180 ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن گیٹ پر موصول کرا دیئے ہیں۔