بین الاقوامیپاکستانی خبریں
ہر ملک ایک ہی وقت میں کئی اہم پارٹنرز سے تعلقات رکھ سکتا ہے، علی جہانگیر صدیقی
ہر ملک ایک ہی وقت میں کئی اہم پارٹنرز سے تعلقات رکھ سکتا ہے، علی جہانگیر صدیقی
بھارت کے امریکہ کے علاوہ بھی کئی ممالک کے ساتھ تعلقات ہیں۔ پاکستان مین یورپی ممالک سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ امریکہ کو بھی آگے آنا چاہیے۔ علی جہانگیر صدیقی
پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں 80 فیصد کمی آئی ہے۔ پاکستان کے شہروں میں جرائم کی شرح دیگر ایمرجنگ ممالک کے مقابلے میں کم ہے۔ علی جہانگیر صدیقی
6 سے 9 ماہ میں امریکہ کی کئی کمپنیاں پاکستان میں نظر آئیں گی۔ امریکی حکام کے رویے میں پاکستان سے متعلق مخالفت نہیں دیکھی۔ علی جہانگیر صدیقی
امریکی حکام سے فوجی امداد پر نہیں باہمی تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ افغانستان میں امن بڑا ایجنڈا ہے، جس کیلئے بات چیت ہوئی۔ علی جہانگیر صدیقی