پاکستانی خبریں
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں کہی ہلکی کہی تیز بارش
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں کہی ہلکی کہی تیز بارش۔ لاہور میں تیز بارش سے 150 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے۔ مخلتف علاقوں میں بجلی غائب، کرنٹ لگنے سے 3 شخص جاںبحق۔
لاہور کے بعض علاقوں میں پانی کھرا ہے۔
کراچی مین بعض علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی۔
فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، چنیوٹ میں بھی بارش۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب، اسلام آباد،کے پی، گلگت، اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔