پاکستانی خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا سندھ کی انتخابی مہم میں رات بھر سفر

گھاڑو، ٹھٹھہ سجاول، بدین، گولاڑچی، ٹنڈو محمدخان کے بعد صبح 4 حیدرآباد پہنچے۔ انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی پی دورِ حکومت میں سندھ میں دل کے 8 ہسپتال بنے۔ پہلے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام دیا ہے، اب کسان کارڈ دیں گے۔ کسان کارڈ میں بغیر سود قرضے اور سبسڈی ملے گی۔ اگر عوام نے ساتھ دیا تو بھوک مٹاؤ پرگرام ملک بھر میں متعارف کرواؤں گا۔ بلاول بھٹو زرداری

بھٹو اور بے نظیر کی طرح بلاول بھی وعدے پورے کرے گا۔ ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے آپ کا ساتھ چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری

ہماری منزل اقتدار نہیں خوشحال پاکستان ہے۔ کارکن نے تحفے میں پی پی پی کے جھنڈے کی ٹوپی دی۔ بلاول بھٹو زرداری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button