پاکستانی خبریں
زمے داری نبھانے پاکستان جانا چاہتا ہوں۔ نواز شریف
زمے داری نبھانے پاکستان جانا چاہتا ہوں۔ میدان چھوڑ کر بھاگنے والا نہیں۔ اہلیہ کی صحت میں بہتری کا انتظار ہے۔ نواز شریف
اختلاف پر اظہارِ رائے کی آزادی ہونی چاہیے۔ سیاست میں تشدد سے جلد جان چھڑوانی چاہیے۔ مریم نواز
نواز شریف اور مریم نواز کا جلد پاکستان آنے کا اعلان۔