پاکستانی خبریں
شیخ رشید کو کہا کہ چیف جسٹس میری دعوت پر اسپتال نہیں آئے
شیخ رشید کو کہا کہ چیف جسٹس میری دعوت پر اسپتال نہیں آئے۔ عمران خان کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ آزاد امیدواروں کو پیچھے لگانا میرا کام ہے۔ پیپلز پارٹی سے سمجھوتہ کرنا پڑا تو بلاول میرا دوست ہے۔