پاکستانی خبریں
خواجہ آصف نے کہاکہ منگلہ خالی پڑا ہے، جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے
خواجہ آصف نے کہاکہ منگلہ خالی پڑا ہے، جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ سیالکوٹ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارشوں کے بعد حالات بہتر ہو جائیں گے۔ ن لیگی حکومت نے بجلی وافر مقدار میں ڈال دی ہے۔ سب کی ضرورت پوری ہوگی۔