X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ایم کیو ایم پاکستان کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

بہادرآباد مرکز کراچی میں ہونے اجلاس میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ 3 ماہ کےلیے ضمنی انتخابات کے ذریعےعوام کی خدمت نہیں کرسکیں گے۔ ایم کیوایم اب مردم شماری کے حوالے سے مہم کا آغاز کرے گی۔

رابطہ کمیٹی کے اراکین کا کہنا ہے ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم کی تجویز پر عمل کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ڈی ایم نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی تھی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.