پروفیسر احسن اقبال نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 2018 کا الیکشن کارکردگی اور کھوکھلے نعروں کے درمیان ہے ، ایک طرف 11 ماہ میں میٹرو بس منصوبہ کو چالو کرنے والے، دوسری طرف چار سال میں پشاور کو کھنڈر بنا دینے کے باوجود میٹرو بس کو ڈراونا خواب بنانے والے، ایک طرف درجنوں نئی جامعات بنانے والے دوسری طرف ایک بھی نہ جامعہ بنانے والے۔
- 6 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
2018 کا الیکشن کارکردگی اور کھوکھلے نعروں کے درمیان ہے، احسن اقبال
Tags: ahsan iqbalاحسن اقبال
Leave a Comment