پاکستانی خبریں
عمران خان نے لاہور کا دورہ کرتے ہو ئے کہا کہ لاہور
عمران خان نے لاہور کا دورہ کرتے ہو ئے کہا کہ لاہور کی ترقی کے دعوے لاہور میں بے نقاب ہو گئے۔ شہباز شریف کو بلا کر پوچھا جائے کہ لاہور کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے۔
عربوں روپے کی کرپشن کرکے لاہور کی عوام کے ساتھ بہت غلط کیا ہے۔ بارش ہونے کی وجہ سے ن لیگ کا پول کھل گیا۔ بارش کی وجہ سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا۔ بارش کی وجہ سے پورا شہر ڈوب گیا ہے۔