X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

صدر مملکت کے اختیارات میں کمی کی قانون سازی احمقانہ ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے صدر مملکت کے اختیارات میں کمی کی قانون سازی کو احمقانہ قرار دے دیا۔

سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت قانون سازی کو چند لوگوں کی خواہش کے تابع نہ کرے، سپریم کورٹ کے رولز میں ترامیم کی کوششش کے بعد اب الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے صدر مملکت کے اختیارات میں کمی احمقانہ قانون سازی ہے۔

رہنما تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ آپ سانس لیں سوچیں اور اپنی سیاست میں ترمیم کریں ایسی جلدی میں ترامیم کوئ نہیں مانے گا۔

https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1644590269830950916?ref_src=twsrc%5Etfw

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.