پاکستانی خبریں

کراچی: مائی کولاچی کے قریب ماں اور بیٹا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی کے علاقے مائی کولاچی کے قریب ماں اور بیٹا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ریلوے پھاٹک کے قریب شہریوں کے گزرنے کی جگہ مناسب نہیں ہے، مال بردار گاڑی کے آجانے کے باعث ماں بیٹے سمیت سمندر میں گرے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بیٹے کی لاشیں مزید قانونی کارروائی کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

Related Articles

Back to top button