X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

دودھ فروشوں کی من مانیاں جاری، فی لیٹر دودھ 10 روپے مہنگا

کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانیاں جاری ہیں اور انتظامیہ نے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔ کراچی میں دودھ فروشوں نے من مانی کرتے ہوئے ایک بار پھر فی لیٹر 10 روپے کا اضافہ کردیا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے باوجود دودھ فروشوں نے قیمتوں میں من مانا اضافہ کرتے ہوئے مزید 10 روپے فی لیٹر پر بڑھادیے ہیں۔

اس سے قبل فروری میں بھی دودھ کی قیمت 20 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی تھی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.