X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

وسطی پنجاب سے 30 اہم سیاسی رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت متوقع

لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ رانا فاروق سعید نے آصف زرداری کو پارٹی میں شامل ہونے کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست پیش کی۔

بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی اور سیاسی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

رانا فاروق سعید نے آصف زرداری کو پارٹی میں شامل ہونے کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست پیش کی۔

اعلامیے کے مطابق وسطی پنجاب کے 30 رہنما چند روز میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔

خیال رہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور گزشتہ کئی روز سے متعدد رہنما پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرچکے ہیں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.