X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پی آئی اے کا کراچی سے سکردو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی سے بھی سکردو کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث سکردو کیلئے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، پی آئی اے اب اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے بیک وقت سکردو کی پروازیں چلا رہا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ لاہور سے سکردو کیلئے پہلی پرواز گزشتہ روز 3 جون کو روانہ ہوئی تھی، طلب کو دیکھتے ہوئے کراچی اور لاہور سے سکردو کی پروازوں میں اضافہ کیا ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.