X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر سید امجد علی زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے فارغ ہوگئے، عدم اعتماد تحریک میں 21 اراکین اسمبلی نے امجد زیدی کے خلاف اور قراداد کے حق میں ووٹ دیئے۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر جی بی امجد زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں جی بی اسمبلی کے 22 اراکین نے حصہ لیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ عدم اعتماد تحریک میں 21 اراکین اسمبلی نے امجد زیدی کے خلاف اور قراداد کے حق میں ووٹ دیئے۔

امجد زیدی نے  گزشتہ دنوں اپنا استعفیٰ واپس لیا تھا جس کے بعد آج ایوان میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی۔

واضح رہے اسپیکر امجد زیدی کیخلاف حکمران جماعت نے تیس مئی کوعدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی تھی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.