X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے لئے دریائے سندھ کا رُخ موڑنے کا فیصلہ

دیامر بھاشا ڈیم کے لیے دریائے سندھ کا رخ نومبر میں موڑ دیا جائے گا، دریائے سندھ کا رُخ موڑنا اہم ترین اہداف میں سے ایک ہے۔ حکام کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کی 13 سائٹس پر تعمیراتی کام جاری ہے، دیا مر بھاشا ڈیم میں 8.1 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا۔

چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں پروجیکٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ افسران نے چیئرمین واپڈا کو بتایا کہ دریائے سندھ ڈائی ورژن کے بعد اپنے قدرتی راستے سے جا ملے گا۔

https://twitter.com/wapda_pr/status/1666437521578901506?ref_src=twsrc%5Etfw

حکام کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کی 13 سائٹس پر تعمیراتی کام جاری ہے، دیا مر بھاشا ڈیم میں 8.1 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا۔

پروجیکٹ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈیم سے 4 ہزار 500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہوگی، 4 ہزار 320 میگا واٹ کا داسو پروجیکٹ دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.