سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز نے گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انشااللہ الیکش سے پہلے پاکستان واپس ضرور آوں گی جیل سے ڈر نہیں لگتا بس والدہ کی طبیعیت ٹھیک ہوجائے اور انہوں مزید بتایا کہ امید ہے والدہ جلد ہوش میں آجایئں گی کیوں کہ کل والدہ کی سرجری ہوئی ہے۔انہوں نے پرامید ہو کر کہا کہ انشااللہ مسلم لیگ ن آخری گیند تک لڑے گی رہی بات انتخابات بائیکاٹ کی تو ایسا کچھ نہیں کیوں کہ جیت کا سہرا تو مسلم لیگ ن کے سر ہی سجے گا۔
- 7 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
جیل سے ڈر نہیں لگتا الیکشن سے پہلے پاکستان ضرور آوں گی: مریم نواز
Leave a Comment
Related Post