X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

خواجہ آصف کی نہر میں چھلانگ لگا کر تیرنے کی ویڈیو وائرل

وزیر دفاع خواجہ آصف شدید گرمی میں سیالکوٹ کے موترہ نہر پہنچ گئے۔ خواجہ آصف کی موترہ نہر میں ڈُبکیاں لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

خواجہ آصف عید ملن پارٹی میں پہنچے تو اس موقع پر تیراکی کی یاد تازہ کر دی، خواجہ آصف نے تین کلومیٹر تک نہرمیں تیراکی کی ان کے ساتھیوں نے لاٸف جیکٹ پہن رکھی تھیں جبکہ خواجہ آصف نے بغیر جیکٹ تیراکی کی۔

وزیر دفاع نے  نے پہلی چھلانگ موترہ پل کے قریب سے جبکہ دوسری جامکے پل سے لگاٸی۔

https://twitter.com/maisha913/status/1675103623901229056?ref_src=twsrc%5Etfw

عام لوگوں کے ساتھ نہر کے ٹھنڈے ٹھار پانی میں خواجہ آصف نے غوطے لگائے، وزیر دفاع کو نہاتے دیکھ کر منچلوں نے بھی نہر میں چھلانگ لگا دی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.