X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

فیصل آباد: ڈاکوؤں نے فوڈ ڈیلیوری بوائے سے کھانا سمیت پیسے بھی لوٹ لیے

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈیلیوری بوائے سے سامان سمیت رقم بھی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈاکو فوڈ ڈیلیوری بوائے سے 2کلو مٹن کڑاہی، نان اور سوفٹ ڈرنکس لوٹ کرلے گئے، اس کے علاوہ ڈاکوؤں نے ڈیلیوری بوائے سے 6900 روپے بھی چھین لیے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ کا مقدمہ مدعی ادریس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے ڈی گراونڈ کےقریب آرڈر منگوایا، پھر سب لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تین روز قبل پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.