ایون فیلڈ ریفرینس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر۔ ایون فیلڈ ریفرینس کا فیصلہ 3 بجے سنایا جائے گا، رجسٹرار احتساب عدالت
ایون فیلڈ ریفرینس کا فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ کمرہ عدالت بھر گیا ہے، فیصلے کی گھڑی قریب آرہی ہے۔
فیصلہ 3:30 بجے سنائے جانے کا امکان۔