X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

معاشی مسائل کی وجہ آئی ایم ایف سے چیئرمین پی ٹی آئی کا معاہدہ ہے: رانا ثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پہلے بھی جب پارٹی نے کہا وہ بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر پاکستان آگئے، اس بار بھی مسلم لیگ ن کی الیکشن مہم کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے معاشی مسائل کی وجہ آئی ایم ایف سے چیئرمین پی ٹی آئی کا معاہدہ…

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ چینی برآمد کرنے کا مؤقف آصف زرداری کا تھا، مگر فیصلہ پوری کابینہ نے کیا۔

رانا ثناء اللّٰہ کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کے معاشی مسائل کی وجہ آئی ایم ایف سے چیئرمین پی ٹی آئی کا معاہدہ ہے، وہ جیل میں ہوں یا نہ ہوں، ن لیگ کو فرق نہِں پڑتا، پنجاب میں اکثریت حاصل کریں گے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.