ایون فیلڈ ریفرینس فیصلے میں تاخیر کیوں ہوئی ہے، بڑی وجہ سامنے آگئی ہے۔احتساب عدالت کے جج کا کہنا ہے کہ فیصلہ اگر 100 صفحات پر مشتمل ہو تو 4 کاپیاں 400 صفحات پر مشتمل ہو گی۔ ان سب کیلئے کچھ وقت تو لگے گا۔
ایون فیلڈ ریفرینس فیصلہ مزید آدھے گھنٹے کیلئے موخر۔ فیصلہ 12:30، 2:30، 3:00 اور اب 3:30 پر کیا جائے گا۔