ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ، جج کمرہ عدالت میں پہنچ گئے۔
جج احتساب عدالت محمد بشیر کمرہ عدالت میں پہنچ گئے ہین۔ جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا ہے۔
فریقین کے وکلاء کو طلب کرلیا گیا۔ فیصلہ بند کمرے میں سنایا جائے گا۔ فیصلہ سنانا شروع کردیا گیا ہے۔
میڈیا کو کمرہ عدالت مین جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ میڈیا عدالت کے باہر فیصلے کا انتضار کر رہی ہے۔