پاکستانی خبریں

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مقدمے کا فیصلہ آگیا۔۔۔

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مقدمے کا فیصلہ آگیا۔

بڑے کیس میں نواز شیف کو بڑی سزا۔ نواز شریف کو 10 سال کی سزا اور 8 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ کیا گیا ہے۔

مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا، کیپٹن (ر) صفدر کو 1 سال کی سزا۔

نواز شریف کو 1عرب 29 کروڑ جرمانہ کیا گیا ہے۔ مریم نواز کو 32 کروڑ چالیس لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔

مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کو 10، 10 سال کیلئے الیکشن لڑنے سے نا اہل ۔

حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button