پاکستانی خبریں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا جلسے سے خطاب
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا جلسے سے خطاب :
عمران خان کا کہنا ہے کہ آج تمام پاکستانیوں کو 2 نفل پڑھنے چاہیے۔ آپ کو اس لیے نفل پڑھنے چاہیے کیونکہ جن لوگوں نے آپ کا پیسہ کھایا اور کرپشن کی ہے ان کو آج سزا مل گئی ہے۔ لندن مین فلیٹس کرپشن کرکے خریدے گئے۔ سیاست میں ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے آیا ہوں۔ ملک کا ہر بچہ مقروض ہو چکا ہے۔
پاکستان ماضی میں برِ صغیر میں سب سے آگے تھا۔ چھانگا مانگا کی سیاست ن لیگ نے شروع کی۔ نواز شریف نے ملک کو قرضوں میں ڈبا دیا ہے۔ جب سے ملک میں کرپشن شروع ہوئی ہے ملک پیچھے کی طرف جا رہا ہے۔ عمران خان