X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو خیرباد کہہ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹریڈ فائنل ہوگئی۔

اس ٹریڈ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اب اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ہوگئے۔

نسیم شاہ کے آنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر اور اسپنر ابرار احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: فاسٹ باولر نسیم شاہ کی انجری سے متعلق اہم خبر آ گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے پہلے راؤنڈ کی پلاٹینم پک بھی مل گئی۔ اسی طرح اسلام آباد یونائیٹڈ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تیسرے راؤنڈ کی پلاٹینم پک ملی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.