پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام فرنچائزز کی ریٹینشنز کا اعلان کردیا
کراچی کنگز نے گزشتہ سیزن کے اسکواڈ میں سے چھ کھلاڑیوں کو ریٹین کیا ہے جبکہ دو کھلاڑی ٹریڈ کے تحت ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔
ریٹین ہونے والے کھلاڑیوں میں ڈائمنڈ کیٹیگری میں جیمز ونس شامل ہیں۔ ٹریڈ کے تحت کراچی کنگز کا حصہ بننے والے حسن علی بھی ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔
لاہور قلندرز:
شاہین آفریدی، حارث رؤف، ڈیوڈ ویز، سکندر رضا، عبداللہ شفیق، زمان خان ، مرزا طاہر بیگ اور راشد خان
اسلام آباد یونائیٹڈ:
شاداب خان ، نسیم شاہ ، عماد وسیم ، اعظم خان ، فہیم اشرف، ایلکس ہیلز ، کولن منرو اور رومان رئیس
ملتان سلطانز:
محمد رضوان، افتخار احمد ، خوشدل شاہ، اسامہ میر ، عباس آفریدی ، احسان اللہ، فیصل اکرم
کراچی کنگز:
جیمز ونس، حسن علی، شان مسعود، شعیب ملک، تبریز شمسی، میر حمزہ، محمد اخلاق اور محمد عرفان خان
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:
رایلی روسو، وسیم جونیئر، جیسن رائے ، ونیندو ہسرنگا، سرفراز احمد ، ابرار احمد ، محمد حسنین اور ول سمیڈ
پشاور زلمی:
بابر اعظم، روومین پاول، صائم ایوب ، ٹام کوہلر کیڈمور، محمد حارث، عامر جمال، خرم شہزاد اور حسیب اللہ